ویڈیو: سردیوں میں بال گرنے کی وجوہات اور حل

سردیوں میں پاکستانی زیادہ بال گرنے کی شکایت کرتے ہیں
Dec 06, 2019

پاکستان میں لوگ سردیوں میں زیادہ بال گرنے کی شکایت کرتے ہیں، جس کی بنیادی وجہ خشکی کو قرار دیا جاتا ہے تاہم آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ اس اصل وجہ گرم پانی سے نہانا ہے۔ بال گرنے کی وجوہات اور حل اس ویڈیو میں دیکھیں۔

hair fall

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div