جونٹی رہوڈز کے پاکستان میں کھلاڑیوں کو مشورے

ایمرجنگ کھلاڑی کیمپ میں شریک

انٹرنيشنل کرکٹر جونٹی رہوڈز نے ملتان سلطان کے مالک علی خان ترین کی خصوصی دعوت پر لودھراں آکر مقامی کھلاڑیوں کےساتھ فیلڈنگ کاسیشن کیا۔

سابق جنوبی افریقی کھلاڑی جونٹی رہوڈز نے ترین کرکٹ اکیڈمی لودھراں میں کھلاڑیوں کو فیلڈنگ ٹپس دیں۔

جونٹی رہوڈز کی قیادت میں کیمپ میں جنوبی پنجاب کے 30 ایمرجنگ کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ملتان سلطان کے ایمرجنگ پلیئرز بھی کیمپ کا حصہ تھے۔

پی ایس ایل کی دیگر ٹیموں کے ایمرجنگ کھلاڑی بھی کیمپ میں شریک ہوئے۔ جونٹی رہوڈز بچوں میں گھل مل گئےاوران کے ساتھ سیلفی بھی بنوائی۔

Multan Sultans

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div