مری کے ہوٹل میں گیس لیکج،سیاح بےہوش

اسپتال منتقل

مری کے ہوٹل کے کمرے میں کمرے میں ہیٹر جلا کر سونے والے سیاح دم گھٹنے کے باعث  بے ہوش ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مری میں بے ہوش ہونے والے چاروں سیاحوں کو ٹی ایچ کیو مری منتقل کردیا گیا ہے۔ سیاحوں کا تعلق لاہور سے ہے اور وہ  سیر و تفریح کے لئے مری آئے تھے۔

مری میں اس سے پہلے بھی مختلف جگہوں میں گیس لیکج سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں۔

MURREE

GAS LEAKAGE

Tabool ads will show in this div