اورنج لائن ٹرین منصوبے کی ضرورت نہیں تھی، اسلم اقبال

پنجاب کے وزیر صنعت کی شہباز شریف پر کڑی تنقید

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کہتے ہيں کہ اورنج ٹرين پراجيکٹ کی ضرورت نہيں تھی، لانگ شوز پہن کر ڈرامے کرنے والوں کو چاہيے تھا کہ ان پيسوں سے کوئی ايسا اسپتال ہی بنا ليتے جہاں ان کے خاندان والوں کا علاج ہوسکتا۔ وہ لاہور ميں ميڈيا سے گفتگو کررہے تھے۔

Mian Aslam Iqbal

ORANGE LINE TRAIN

Tabool ads will show in this div