مراقبہ کیا ہے؟

قطب آن لائن اسپیشل میں امیر عبدالقدیر اعوان کی گفتگو

پیر حضرت اکرام اعوانؒ مزار کے گدی نشین امیر عبدالقدیر اعوان نے سماء کے پروگرام قطب آن لائن اسپیشل میں بتایا کہ مراقبہ ذکرِ قلبی ہے اور ایک ایسی نعمت ہے جس سے دل میں نور پیدا ہوتا ہے۔ کوئی ایسا عمل جو خالص اللہ کی رضا کےلیے کیا گیا ہو اور جس کے بعد سالک منتظر ہے کہ کب عطا ہو۔

Qutb Online

AMEER MUHAMMAD AKRAM AWAN

Tabool ads will show in this div