پاکستان کا دورہ زمبابوے، قومی ٹیم کا تربیتی کیپ شروع ہوگیا

Pakistan, Zimbabwe

لاہور: دورہ زمبابوے کے لئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا ہے، کپتان اظہر علی اور سرفراز احمد فریضہ حج کی ادائیگی کے باعث کیمپ میں شريک نہيں۔

 لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں دورہ زمبابوے کے لئے منتخب کھلاڑیوں نے کیمپ میں رپورٹ کردی ہے، صبح کے سیشن میں کھلاڑیوں نے مینجر اکرم چیمہ ، ہیڈ کوچ وقار یونس اور کوچ مشتاق احمد کی زیر نگرانی لیکچر سیشن میں شرکت کی۔

مزید پڑھیے: زمبابوے اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

تربیتی کیمپ کا دوسرا سیشن سہ پہر کو قذافی اسٹڈیم میں ہوگا، کھلاڑی کوچ وقار یونس کی زیر نگرانی بالنگ ، فیلڈنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کریں گے۔ سماء

practice session

waqar younus

HEAD COACH

mushtaq ahmed

national cricket academy

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div