اسٹرنگز کے 30 سال، فیصل اور بلال کی دلچسپ باتیں
تیس سال میں کیا کچھ کیا؟، پروگرام نیادن میں بتادیا

فیصل کپاڈیہ کہتے ہیں کہ ایسا لگتا ہے کہ تیس سال پل بھر میں گزر گئے، ہمیشہ اسٹرنگز کے بارے میں سوچا۔ بلال مقصود کا کہنا ہے کہ موسیقی ہر دور میں جدت کی طرف جارہی ہے، بہت سے لوگوں کی موسیقی ہمیں سمجھ نہیں آتی لیکن کروڑوں لوگ اسے پسند کرتے ہیں، ہم کون ہیں اس کی برائی کرنیوالے، ہم نے وائٹل سائنز کے ساتھ بھی کام کیا اور آج عمیر جسوال کے ساتھ بھی کام کررہے ہیں۔ معروف بینڈ اسٹرنگز کے گلوکار سماء کے مارننگ شو نیا دن کے مہمان بنے۔ انہوں نے اپنے ماضی اور حال کے ساتھ ساتھ مستقبل پر بھی بات چیت کی۔
Strings
Faisal Kapadia
Bilal Maqsood
تبولا
Tabool ads will show in this div