مریم مختیار کی شہادت کو چار سال بیت گئے
انہیں بعد از مرگ تمغہ بسالت دیا گیا

پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو چار سال بیت گئے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی یہ بہادر بیٹی معمول کی پرواز پر تھی کہ میانوالی کے قریب طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوگئی۔ مریم مختیار نے جان دے دی مگر آبادی کو تباہی سے بچالیا جس پر انہیں بعد از مرگ تمغۂ بسالت سے نوازا گیا۔ دیکھیے اس رپورٹ میں