دفترخارجہ میں مینا بازار سجایا گیا
دن بھر خوب گہماگہمی رہی

اسلام آباد کے شہریوں کیلئے وزارت خارجہ میں مینا بازار سجايا گيا جس میں مختلف ممالک کے ثقافتی اسٹالز لگائے گئے ۔ بازار میں دن بھر خوب گہماگہمی رہی ۔پاکستانی شہریوں کے علاوہ غیر ملکیوں سمیت خواتین کی بڑی تعداد نے ایونٹ کا رخ کیا اور دل کھول کر خریداری کی۔
meena bazar
تبولا
Tabool ads will show in this div