‘فارن فنڈنگ کیس درست ثابت ہواتووزیراعظم بھی نہیں رہیں گے’

پاکستان تحریک انصاف کو کالعدم قرار دیاجاسکتا ہے، کنور دلشاد

سابق سيکريٹری اليکشن کميشن کنور دلشاد کہتے ہيں کہ فارن فنڈنگ کيس اگر درست ثابت ہوا تو پاکستان تحریک انصاف کو کالعدم قرار ديا جاسکتا ہے، جب پارٹی ہی کالعدم ہوجائے گی تو وزيراعظم بھی نہيں رہيں گے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

ECP

IMRAN KHAN

kanwar dilshad

Tabool ads will show in this div