حکومت کو آئنہ دکھانا اگر سازش ہے تو کرتا رہوں گا، شیخ رشید

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ حکومت کو آئینہ دکھانا اگر سازش ہے تو کرتے رہیں گے۔


سماء سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق مالکوں کی لڑائی لڑرہے ہیں، وہ اللہ کیلئے کام کرتے ہیں اور یہ بھی جانتے ہیں کون کون کس کیلئے کام کرتا رہا ہے۔ سماء

کو

Video

sargodha

شیخ

Tabool ads will show in this div