اسحاق ڈار نے اپوزیشن کے احتجاج کو ڈرامہ قرار دے دیا

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : وفاقی وزير خزانہ اسحاق ڈار نے اپوزيشن کے احتجاج کو ڈرامہ قرار دے ديا، کہتے ہیں گردشی قرضوں کے معاملے میں بے ضابطگی نکلی تو استعفیٰ دے دوں گا۔


سینیٹ میں گردشی قرضوں پر بیان دیتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ بعض لوگ اسے ڈرامہ قرار دے رہے ہیں، ٹی وی  پر بیٹھ کر تنقید کرنے والوں کو چاہئے کہ مجھے سپورٹ کریں۔


اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ جو کام پچھلی حکومت نہ کرسکی وہ انہوں نے کر دکھایا۔ سماء

کے

کو

نے

updates

دیا

Cup

canadian

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div