ٹرالرز کی حیرتناک ریس اور کمالات

TRUCK RACE PKG 15-09 IRSHAD   نیویارک : ٹرالرز کو سڑکوں پر دوڑتے تو آپ ديکھتے ہی رہتے ہيں، مگر اب ڈرائيورز کو روڈ پر ريس لگانے کی ضرورت نہيں، قسمت آزمائی کرنی ہے تو ورلڈ ٹرک  کمپیٹشن ميں شرکت کريں۔ فارمولا ون کو بھی آپ نے خوب انجوائے کيا، کار ريلی ديکھنے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے، اب ديکھيے ٹرالر ريس  جو سب کو حيران کردے۔ ديو قامت ٹرالرز کا تيزی سے دوڑنا، شائقين کو خوب محظوظ کرتا ہے، سلطان محمد گولڈن کی جمپ تو آپ کو ياد ہوگی، اب امریکا کے گریگ گوڈفرے کی جمپ دیکھیے، 166 میٹر کی يہ جمپ ورلڈ ريکارڈ بک کا حصہ بن گئی۔ سماء

USA

amazing

Amazing Interesting

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div