چارسدہ شہرمیں بارش،موسم سرد،شہریوں کومشکلات
کئی گھنٹوں سے مسلسل بارش

چارسدہ شہر وگرد نواحِ میں کئی گھنٹوں سے مسلسل بارش کے بعد موسم انتہائی سرد ہوگیا۔ناقص نکاسی آب کے باعث پانی سڑکوں پر جمع ہوئے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔