ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی:اراکینِ پارلیمنٹ کی رائے
ملک میں مہنگائی سے عوام پریشان

ملک میں مہنگائی سے ہرطبقہ پریشان ہے مگرحکمران چین کی بانسُری بجا رہے ہیں۔معاشی صورتحال میں بہتری کے حکومتی دعوے اپنی جگہ پر ہیں مگر مہنگائی ساتویں آسمان پر پہنچ چکی ہے۔اپوزیشن ارکان کہتے ہیں کہ حکمران جھوٹ بولتے ہیں،کوئی چیز اِن کے کنٹرول میں نہیں جبکہ حکومتی اراکین کا کہنا ہے کہ سابق حکومتوں کی کارکردگی کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔