مظفرگڑھ، چوتھی تھل جیپ ریلی کا دوسرا روز

ریس میں 50 گاڑیاں حصہ لیں گی

مظفرگڑھ میں چوتھی تھل جیپ ریلی کے دوسرے روز آج اسٹاک اور خواتین کیٹگری ریس کے مقابلے ہوں گے۔

اسٹاک اور خواتین کیٹگری کی ریس 195 کلو میٹر ٹریک پر ہوگیا۔ ریس میں 50 گاڑیاں حصہ لیں گی۔

خواتین کیٹگری میں سپر سلمیٰ خان اپنی پوزیشن برقرار رکھنے کی کوشش کریں گی۔

MUZAFFARGARH

Jeep rally

Tabool ads will show in this div