کوئی قانون کالا نہیں، ماضی میں بھی حکومتیں آرڈیننس پر چلی ہیں، آغا سراج درانی

اسٹاف رپورٹ


کراچی : سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ کوئی قانون کالا نہیں، ماضی میں بھی حکومتیں آرڈیننس پر چلی ہیں۔


سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، آرڈیننس بننا کوئی نئی بات نہیں، ماضی میں بھی حکومتیں آرڈیننس پر چلی ہیں۔


ان کا کہنا تھا کہ مخالفت برائے مخالفت نہیں ہونی چاہئے، سندھ اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کی درخواست پر بلایا ہے۔ سماء

میں

پر

D-Chowk

putin

doping

hot

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div