شیوننگ اسکالرشپ حاصل کرنے کا آسان طریقہ
طلباء اور پیشہ ور افراد کےلیے معلوماتی ویڈیو ہے
سماء ڈیجیٹل کے بزنس رپورٹر فاروق بلوچ نے شیوننگ اسکالرشپ میں بہت کچھ سیکھا۔ اس ویڈیو میں طلباء اور پیشہ ور افراد اسکالرشپ سے متعلق کافی کچھ سیکھنے کے علاوہ درخواست کا طریقہ بھی جان سکتے ہیں۔ یہ ویڈیو اسپانسر شدہ نہیں۔