کراچی میں تجاوزات اچانک کہاں غائب ہوگئیں

اچانک بڑی تبدیلی نظر آنے لگی

کراچی میں اچانک بڑی تبدیلی نظر آنے لگی۔ شہر کی اہم شاہراہوں پر روز دکھائی دینے والی تجاوزات غائب ہوگئیں۔ مصروف ترين صدر کے علاقے ميں خود پوليس والے بھي ٹھيلے اور پتھارے داروں کو بھگاتے نظر آئے۔ دیکھئے محمد علی حفیظ کی رپورٹ

Tabool ads will show in this div