ری پولنگ میں بھی جعلی ووٹ!
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کیلئے سخت ترین سیکیورٹی میں ری پولنگ ہوئی، پشاور کے پولنگ اسٹيشن سے خاتون سے 45 بوگس ووٹ برآمد ہوئے، جے یو آئی کی حمایتی نکلی لڑکی نے اپنی معصومیت ثابت کرنے کیلئے کیا کہا آپ بھی سنیں۔