جےیوآئی کادھرنااورماں جی کاڈھابہ
شرکاءکیلئے ڈھابے پر کھانے کی الوداعی دعوت
جے یو آئی کے آزادی مارچ میں تو کوئی خاتون شامل نہ تھی لیکن اسلام آباد میں دھرنا گاہ کے باہر ایک ماں جی نے ڈھابہ لگائے رکھا۔ دھرنا ختم ہونے کے بعد خاتون نے کام بند ہونے پر پریشان ہونے کے بجائے خوشی سے مظاہرین کو دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا، وجہ کیا تھی؟ دیکھیے عابد علی کی رپورٹ