ٹماٹرکی بڑھتی ہوئی قیمت پرارکانِ پارلیمنٹ کی رائے

شہریوں کو مشکلات کا سامنا

ٹماٹر کی قیمت نے عوام کا منہ لال کررکھا ہے ، لیکن حکومت والوں کے مطابق تو یہ پکوان دوست پھل صرف 17 روپے کلو مل رہا ہے۔عوام کی دہائیوں اور سرکار کے دعووں میں اتنے بڑے تضاد پرارکان پارلیمنٹ نے بھی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔اپوزیشن کہتی ہے کہ جنہیں ٹماٹر کا بھاؤ معلوم نہیں وہ معیشت چلا رہے ہیں۔حکومت والوں نے ٹماٹر سستا کرنے کے بجائے بطور متبادل دہی استعمال کرنے کی تجویز دے دی ہے۔

POINT OF ORDER

TOMATO

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div