افغان بستی کیخلاف آپریشن کلین اپ، ارکان پارلیمنٹ کیا کہتے ہیں؟
وفاقی دارالحکومت میں کئی سال سے قائم افغان کچی بستی کو گرانے کیلئے جاری آپریشن کلین اپ سے متعلق ارکان پارلیمنٹ سے پوچھا گیا کہ یہ بستی بسنے ہی کیوں دی گئی اور اس کے ذمہ دار کون ہیں، ارکان پارلیمنٹ نے کیا جوابات دیے آپ بھی جانیے اس رپورٹ میں