ایک اور اہم رہنما ایم کیو ایم کو چھوڑنے والا ہے: نبیل گبول
سیاسی رہنما نبیل گبول نے انکشاف کیا ہے کہ ایک اور رہنما ایم کیو ایم کی صفوں سے باہر نکلنے والا ہے ۔ سماء کے پروگرام نیوز بیٹ میں ان کا کہنا تھا کہ فی الحال وہ نام نہیں بتانا چاہتے ۔
Get the latest news and updates from Samaa TV