فواد چوہدری کا ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم کامیابی کا دعویٰ
انرجی کا شعبہ تبدیل ہوکررہ جائے گا

وفاقی وزیرفواد چوہدری نے سائنس و ٹیکنالوجی کےشعبے ميں 2 بڑی کاميابيوں کا دعویٰ کیا ہے۔
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اب سولر پینلزمینوفیکچرنگ پاکستان ميں ہی شروع ہوگی، بسوں کی بیٹریاں بھی يہيں تیار کی جائیں گی اورمسقتبل میں ہر گھرمیں بیٹریوں پر گرڈ اسٹیشن بنے گا۔
انھوں نے بتایا کہ دنیا میں10سے15سال میں بجلی ،پول اور تاریں ختم ہونے جارہی ہیں،3 سے 5 سال میں انرجی کا شعبہ تبدیل ہوکررہ جائے گا۔
solar technology
تبولا
Tabool ads will show in this div