چائنہ کٹنگ کی رپورٹ مل گئی!
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن ميں 3 ہزار ايکڑ اراضی پر چائنہ کٹنگ کی گئی، تفصيلی رپورٹ رينجرز حکام کو ارسال کردی گئی، رپورٹ سماء نے حاصل کرلی۔ کہاں کہاں غیر قانونی پلاٹنگ کی گئی جانتے ہیں محمد علی حفيظ کی رپورٹ میں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV