الطاف حسین کی نفرت انگیز تقریر پر ارکان پارلیمنٹ بھی نالاں

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : ارکان قومی اسمبلی نے الطاف حسین کی تقریر پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے، شیخ رشید نے ايم کيوايم کے قائد کو چند ماہ تک زبان بندی کا مفت مشورہ دیا۔ شفقت محمود بولے کہ اب الطاف حسین کو دشمن ہی سمجھنا ہوگا۔ دیگر کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے ؛ الطاف حسین کی نفرت انگیز تقاریر کا معاملہ برطانیہ سے اٹھانے کا اعلان

AltafHussain

Tabool ads will show in this div