شیخ رشید نے حکومتی خلوص مشکوک قرار دے دیا
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ ختم کرنے میں حکومت کا خلوص مشکوک ہے، پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا حکومت تحریک انصاف کا امیج تباہ کرنا چاہتی ہے۔ مزید کیا بولے آپ بھی سنیں۔
PTI
ShaikhRasheed
تبولا
Tabool ads will show in this div