کالمز / بلاگ

گلگت بلتستان کی خوبصورت خزاں،کیمرے کی آنکھ سے

زمیں پرجنت کا ایک ٹکڑا

سیاحت کے شوقین افراد اگر گلگت بلتستان کی سیرکا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ موسم ان کیلئے بہترین ہے۔

خزاں کے موسم کی اصل خوبصورت محسوس گلگت بلتستان میں سرخ ، نارنجی اور پیلے رنگوں میں بکھری پڑی ہے۔ پتوں اور برف سے ڈھکی چوٹیاں اور پہاڑ اس جگہ کو خطے میں حسین ترین مقام بنا رہے ہیں۔

 

 

اس موسم میں گلگت بلتستان کو زمین پر جنت کا ایک ٹکڑا بھی کہا جاتا ہے۔

AUTUMN

Tabool ads will show in this div