وسیم اکرم پر حملہ، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
ویب ایڈیٹر :
کراچی : لیجنڈ کرکٹڑ اور اسپن کے شنہشاہ وسیم اکرم پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء نے حاصل کرلی ہے، فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے حملہ آور چلتا ہوا گاڑی کے پاس آیا اور فائرنگ کی، ویڈیو دیکھیں ۔ سماء