نئی فلم ایورسٹ کا نیا ٹریلر ریلیز ہوگیا

دنیا کی بلند ترین چوٹی کو شکست دینے کی کہانی پردے پر آنے والی ہے ۔ ہالی ووڈ کی نئی فلم ایورسٹ میں نوے کی دہائی کی اس حقیقت کو پردے پر لایا گیا ہے ۔ جس میں کئی مہم جو چوٹی سر کرنے کی کوشش کے دوران جان کی بازی ہار گئے تھے ۔ ایورسٹ رواں سال ستمبر میں امریکا اور برطانیہ  میں ریلیز کی جائے گی ۔ فلم کا نیا ٹریلر شائقین کی دلچسپیاں سمیٹنے آگیا ۔

انٹرٹینمنٹ

thriller

Tabool ads will show in this div