عمران خان سے شادی کیساتھ ہی سیاست شروع ہوئی،ریحام
اسٹاف رپورٹ:
اسلام آباد : عمران خان کی اہلیہ نے بھی عملی سیاست میں قدم رکھ دیا ہے، آج وہ این اے انیس ہری پور میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی۔ روانگی سے قبل ریحام خان کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کے نظریے کی حامی ہیں، سیاست کا آغاز تو بہت پہلے کردیا تھا۔ سماء