ہری پور میں تقریر کے دوران ریحام کے نرالے انداز
ویب ایڈیٹر :
ہری پور : ہری پور میں تقریر کے دوران بھابھی نے کئی بار ٹریک تبدیل کیا ۔ کبھی ہندکو زبان میں بات کی۔ کبھی پشتو انداز اپنایا ۔ مسز خان کے انداز خطاب الگ ہی نظر آئے۔
ہزارہ کا میدان اور اور ہندکو زبان، جہاں ریحام تقریر کرنے آئیں تو ہندکو میں تقریر کرنے لگیں ، لیکن کسی نے سمجھایا یہاں زیادہ لوگ پشتون ہیں۔ مسز خان نے فوراً ٹریک بدلا اور پشتو میں تقریر اسٹارٹ کردی۔ سماء