ریسکیو 1122 اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب، عملی تربیت کا شاندار مظاہرہ

Nov 30, -0001

پنجاب کی ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے 592 اہلکاروں نے تربیت مکمل کرنے کے بعد پاسنگ آؤٹ تقریب میں سخت ٹریننگ کا شاندار مظاہرہ پیش کیا ۔ ریسکیو اہلکاروں نے ثابت کر دکھایا کہ وہ مشکل ترین حالات سے نمٹنے کا گر بخوبی جانتے ہیں۔ آپ بھی دیکھیے

PUNJAB

passing out

Tabool ads will show in this div