کرک: گیس لیکیج سے دھماکا،6 افراد زخمی

.

خیبر پختونخوا کے علاقے کرک میں گیس لیکیج کے دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔

گیس لیکیج کا واقعہ کرک کے علاقے صابرآباد میں ہوا۔ زخميوں کو پشاور کے برن سينٹر منتقل کرديا گيا ہے۔ اسپتال انتظاميہ کے مطابق 4 زخميوں کی حالت تشويشناک ہے۔

جھلسنے والوں میں میاں بیوی اور اس کے بچے شامل ہیں۔ امدادی ٹیموں کے مطابق گیس لیک ہونے کا دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس سے گھر کا سامان جل کر راکھ بن گیا۔

KARAK

GAS LEAKAGE

Tabool ads will show in this div