گرل فرینڈ کو دھوکا، ڈی ایس پی کی جوتوں سے پٹائی

ویب ایڈیٹر :

گوجرانوالہ :    گوجرانوالہ میں پولیس پولیس افسر کی شامت آگئی۔۔ خاتون نے بھرے بازار میں جوتوں کی بارش کر دی۔

ڈی ایس پی نے شادی کا جھانسہ دیا اور خاتون کو پھانسہ،  اینٹی کرپشن آفس میں خاتون نے جوتوں سے پٹائی کی، ڈی ایس پی صاحب نے بچنے کی کوشش کی لیکن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ میں ملازم خاتون نے خوب دل کی بھڑاس نکالی۔

WOMAN

WIFE

DSP

GIRL FRIEND

DITCH

BEATING

SCOLDING

SLAPPING

ANTI CORRUPTION

Tabool ads will show in this div