چمڑے کی مصنوعات میں اصل کی پہچان جاننے کا طریقہ
اصلی لیدر کی سستی مصنوعات عوام تک پہنچ سکتی ہیں
اصلی چمڑے کی جیکٹ سردیوں میں جسم کو گرم رکھ رکھنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔دکاندار کہتے ہیں کہ حکومت اگر چاہے تو چمڑا سازی کیلیے مطلوبہ کیمیکلز مقامی سطح پر تیار کرکے اصلی لیدر کی سستی مصنوعات عوام تک پہنچ سکتی ہیں۔