ذمہ دارانہ صحافت اوربروقت خبر،سماء پھربازی لےگیا
اسٹاف رپورٹ:
کراچی / اسلام آباد : ذمہ دارانہ صحافت اور بروقت خبر پر سماء نے ایک بار پھر اعزاز اپنے پاس رکھا۔ پاکستان کا نمبر ون چینل ایم کیو ایم کے استعفوں کے معاملے پر سب سے تیز اور بڑی کوریج کرکے بازی لے گیا۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء