سماء نے وائٹل سائن کو 25سال بعد اکھٹا کردیا

ویب ایڈیٹر :

اسلام آباد / کراچی :   سماء نے ماضی کے معروف میوزک بینڈ کو پچیس سال بعد اکھٹا کردیا ،  جشن آذادی کے موقع پر وائٹل سائن کا نیا گانا منظر عام پرآگیا،  جنید جمشید کا کہنا ہے کہ ان کی اس نئی کموزیشن کا مقصد عوام کو اکھٹا کرنا ہے ۔ سماء

14 august

JUNAID JAMSHEED

Tabool ads will show in this div