چلغوزہ ہے یا کرپٹوکرنسی؟

چلغوزہ مہنگائی میں سب پربازی لےگیا
Nov 07, 2019

مہنگائی کا بڑھتا گراف قدرتی اجناس کی قیمتوں کو بھی اس قدر اوپر لے گیا ہے کہ یقین کرنا مشکل ہے۔ پہلے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد موسم کا لطف اٹھانے کیلئے خشک میوہ جات خریدا کرتے تھے لیکن اب شاید تصور کرنا بھی مشکل ہوجائے۔ بادام پستے تو مہنگے ہوئے سو ہوئے لیکن چلغوزے کی قیمتوں کو پر ہی لگ گئے۔ نیا دن کی نمائندہ ربیعہ شیخ چلگوزے خریدنے گئیں تو کیا معاملہ رہا؟ دیکھیے یہ رپورٹ

DRY FRUITS

NAYA DIN

PINE NUTS

Tabool ads will show in this div