علم کی راہ میں حائل رکاوٹیں
کراچی کے علاقے حقانی چوک کے قریب واقع بلدیہ پرائمری اسکول کے سامنے سیوریج کا گندہ پانی جمع ہونے سے ننھے طلباء کو گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، انتظامیہ کی اس غفلت کیخلاف مستقبل کے معماروں نے اسکول کے باہر احتجاج بھی کیا، دیکھیں شہباز خان کی رپورٹ۔