اسلام آبادکاسیاسی ڈیڈ لاک کیسےختم ہوگا،اراکینِ پارلیمنٹ کی رائے
بات ٹکراؤ کی طرف بڑھنے سےکیسےروکی جاسکتی ہے

اسلام آباد میں ایک مرتبہ پھر سیاسی ڈیڈلاک کی صورتحال ہے۔ ایک طرف حکومت ہے تو دوسری طرف دھرنا جاری ہے۔ بات ٹکراؤ کی طرف بڑھنے سے کیسے روکی جا سکتی ہے اس پر اراکین پارلیمنٹ نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ آزادی مارچ اور دھرنے کا معاملہ ارکان پارلیمنٹ کو پُرتشدد صورت اختیار کرتا نظر نہیں آرہا جبکہ پُرامن حل کے حوالے سے کہتے ہیں کہ دیکھنا یہ ہے کہ فریقین میں سے کون کتنی لچک دکھاتا ہے۔
POINT OF ORDER
تبولا
Tabool ads will show in this div