جشن آزادی پرشمالی وزیرستان میں مکمل آزادی کی فضا

ویب ایڈیٹر :


میران شاہ : سماء کی ٹیم آزادی کی کوریج کے لیے شمالی وزیرستان بھی پہنچ گئی، جوانوں، قبائلیوں اور بچوں کے ساتھ دن گزارا۔

ہر چہرے پر خوشی، ہر ایک شاداں، نہ دہشت گردوں کا خطرہ، نہ نقص امن کا خدشہ, تحصیل اسپن وام پاک افواج نے دہشت گردوں کو مار بھگایا، سبز ہلالی پرچم بلند کر دکھایا، قبائلی آزادی سے کرکٹ کھیلتے ہیں، آزاد فضا میں بہت خوش ہیں۔ تفصیل اس رپورٹ میں۔ ویڈیو دیکھیں ۔ سماء

RAILWAY

ZARBE AZB

FO

wana

miran shah

FOREIGN OFFICE

north waziristan

RAHEEL

SHAWAL VALLEY

Sharjah Test

MIR ALI

high commission

#pakistanindependenceday

azadi

pakistanzindabad

Tabool ads will show in this div