پانی پر کراچی کے عوام کے ساتھ ایک بار پھر ہاتھ ہوگیا
کراچی میں پانی کی فراہمی کے نام پر عوام کو پھر بیوقوف بنادیا گیا ۔ اربوں روپے کے آر او پلانٹس کے نام پر ٹنکیاں بنادی گئیں جس میں پانی بھی واٹر ٹینکرز سے ڈالا جاتا ہے ۔ منصور مغیری کی رپورٹ ۔
Get the latest news and updates from Samaa TV