پنجاب میں آپریشن کلین کا وقت آگیا؟

Nov 30, -0001

پنجاب کا شجاع بیٹا دہشت گردی کیخلاف آہنی چٹان بن چکا تھا، صوبے میں دہشت گردی کا خاتمہ ہورہا تھا، دہشت گردوں کیلئے زندگی دشوارہوگئی تو وہ وزیر داخلہ شجاع خانزادہ کی جان کے دشمن ہوگئے، بزدلانہ کارروائی میں شجاع خانزادہ شہید کر دئیے گئے، کیا اب وقت نہیں آگیا کہ پنجاب میں آپریشن کلین اپ کیا جائے۔۔؟

PUNJAB

ATTOCK

Terorrism