شجاع خانزادہ کے ڈیرے کے خصوصی فضائی مناظر
اٹک میں وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر خودکش حملے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ملبے میں اب بھی کئی لوگوں کے دبے ہوئے کی اطلاعات ہیں، بھاری مشینری کی مدد سے ریسکیو عملہ تلاش میں مصروف ہے، سماء نے ہیلی کیم کے ذریعے علاقے کے فضائی مناظر عکس بند کئے آپ بھی دیکھیں۔