ملک میں عالمی کرکٹ کی بحالی شجاع خانزادہ کی بدولت ہوئی
ویب ایڈیٹر :
اسلام آباد : چیئرمین پی سی بی شہریارخان نےانکشاف کیا ہے کہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید کی وجہ سے ممکن ہوئی ۔ زمبابوے کی ٹیم کے دورہ میں ان کا اہم کردار تھا ۔ اسلام آباد سے عباس شبیر کی رپورٹ ۔ سماء