ویڈیو: جے یو آئی رہنما کا حکومت کو دوٹوک پيغام

حکومت مذاکرات ميں سنجيدہ نہيں

جے یو آئی رہنما عطا الرحمان نے حکومت کو دو ٹوک پيغام دے ديا، انہوں نے کہا کہ حکومت مذاکرات ميں سنجيدہ نہيں، وزيراعظم کے استعفے کے بغير دھرنا ختم نہيں ہوگا، صحافی کے سوال پر کہا پہلا اور آخری مطالبہ يہی ہے عمران خان گھر جائيں ۔

jui f

Atta ur Rehman

Tabool ads will show in this div