شہید شجاع خانزادہ کی عسکری کیریئر کی تصویری جھلکیاں
ویب ایڈیٹر :
لاہور : شہید شجاع خانزادہ کی پوری زندگی ملک و قوم کی خدمت میں گزری ، فوجی ملازمت کے دوران بھی ان کی بہادری زندہ دلی اور انسان دوستی مثالی تھی۔ ان کے عسکری کیریئر کی تصویری جھلکیاں ضیاء الرحمن کی رپورٹ میں ۔