رشید گوڈیل پر حملے کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سماء کو مل گئی

ویب ایڈیٹر :

کراچی : ایم کیو ایم کے سینیر رہنما رشید گوڈیل پر حملے کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سماء نے حاصل کرلی، فائرنگ کےبعدرشیدگوڈیل کی گاڑی کورکتےدیکھاجاسکتاہے، فائرنگ کےبعدسامنےسےآنےوالی گاڑی واپس مڑگئی، فوٹیج میں زخمی ڈرائیورکواترتےبھی دیکھاجاسکتاہے، زخمی ڈرائیورنےگاڑی سےاترکرواقعےکی فون پراطلاع دی، ڈرائیورنےگاڑی سےاترکردوسری جانب آکررشیدگوڈیل کودیکھا۔ سماء

INTERIOR MINISTER

LINE OF CONTROL

terrorists

FOOTAGE

SHIREEN MAZARI

Sindh assembly

operation zarb e azb

sartaj aziz

firing incident

chaudhry nisar

general raheel sharif

ceasefire agreement

unprovoked firing

mqm leader

mqm mna

Tabool ads will show in this div